ابدی الظہور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ابد سے منسوب، جس کی مستقبل میں حد اور انتہا نہ ہو، غیر فانی۔ "دانش کے وسیلے سے عمر ابدی کو پہنچتے ہیں۔"      ( ١٨٠٢ء، خردافروز، ٤ )

اشتقاق

عربی زبان کے دو الفاظ 'ابدی' اور 'ظہور' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

مثالیں